جنگلی حیات کے بہترین فوٹو گرافر کے سالانہ مقابلے 2019 کے لیے 50 ہزار پیشہ ور اور شوقیہ فوٹو گرافروں نے اپنی تصاویر ارسال کر دی ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
مقابلے کے لیے منتخب 100 بہترین تصاویر 18 نومبر کو لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں نمائش کے لیے رکھی جائیں گی۔
مقابلے کے لیے منتخب ہونے والی تصاویر میں سے چند اوپر موجود گیلری میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
© The Independent