حکمراں جماعت تحریک انصاف کو گذشتہ دنوں ایک دھچکا اس وقت لگا جب الیکشن کمیشن میں غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی خفیہ رکھنے کی اس کی چاروں درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
اسی صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔