سعودی حکام کے مطابق اعلان کردہ سرمایہ کاری رئیل سٹیٹ، بنیادی ڈھانچے، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہوابازی، صنعت، سیاحت، توانائی، تجارت اور دیگر پر مشتمل ہے۔
شام
شام کی وزارت صحت کے مطابق بدھ کو دمشق میں فوج اور وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں میں ایک شخص جان سے چلا گیا جب کہ 18 زخمی ہو گئے۔