آزادی مارچ کا دوسرا دن اور مولانا فضل الرحمٰن کا الٹی میٹم

’ہم پُرامن لوگ ہیں اور چاہتے ہیں پُرامن ہی رہیں ورنہ عوام وزیر اعظم کو گھر کے اندر سے بھی گرفتار کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔‘

مولانا فضل الرحمن کے  خطاب کے دوران ڈی چوک کے نعرے لگتے رہے (اے ایف پی)