جلیلہ حیدر لاک ڈاؤن کے دوران اپنا وقت کیسے گزار رہی ہیں؟

حال ہی میں امریکہ سے لوٹنے والی جلیلہ حیدر اس وی لاگ میں لاک ڈاؤن کے دوران اپنی مصروفیات کے متعلق بتا رہی ہیں۔

حال ہی میں امریکہ سے لوٹنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے کرونا (کورونا) وبا کے پیش نظر پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کو اپنے وی لاگ کا موضوع بنایا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

جلیلہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکثر لوگ بھوک اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں لہٰذا امیر لوگ سوشل میڈیا پر اچھے کھانوں اور ڈشز کی پوسٹس شیئر کرنے سے گریز کریں تاکہ غریب لوگوں کی دل آزاری نہ ہو۔

اس کے علاوہ جلیلہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنا وقت کیسے گزار رہی ہیں۔
 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ