وہ دن جب اٹلی میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا

کچھ ہفتے پہلے اٹلی میں ایک ایسا دن آیا جب پورے ملک میں ایک بھی نیا کرونا کیس نہیں تھا۔ یہ اٹلی میں رہنے والوں کی جیت تھی۔

اٹھارہ مئی سے اٹلی میں سب کچھ کھل چکا ہے۔ دکانیں، مساجد اور چرچ بھی کھل چکے ہیں لیکن ماسک کی شرط لازمی ہے۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)


اٹلی میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ سیاست جیت گئی اور وائرس کنڑول کرنے والی کمیٹی ہار گئی۔

لاک ڈاؤن میں نرمی پر ڈاکٹر کمیونٹی مسلسل تنقید بھی کر رہی ہے۔ مزید جانیے اس وی لاگ میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی یورپ