’ریزر بلیڈ گلے‘ کی اصطلاح کے لیے آن لائن سرچ میں اضافہ ہوا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ لوگوں کو ابھی خاص طور پر درد ناک گلے کی خراش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کورونا
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی نئی قسم کے انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت کے بارے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔