گوگل کا سٹیڈیا، گیمنگ کونسول کے لیے خطرہ

صارفین کلاؤڈ سروس کے ذریعے گیم کھیلیں گے اور انہیں ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔