گوگل پاکستان کے کمیونٹی مینیجر عمر نذیر نے بتایا کہ تقریب کا مقصد مقامی ایپ ڈولپرز، ڈیجیٹل کریئٹرز اور گیمنگ انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔
پکسل 11، پکسل 11 پرو اور پکسل 11 پرو ایکس ایل کو شاندار فیچرز کے ساتھ 2026 کے لیے نئے انداز میں تیار کیا گیا ہے۔