ٹیکنالوجی گوگل کا 12 ہزار ملازمین نکالنے کا اعلان سی ای او سندر پچھائی نے جمعے کو کمپنی کے عملے کو ایک ای میل کے ذریعے ان برطرفیوں کے متعلق بتایا، جس کو کمپنی کے نیوز بلاگ پر بھی پوسٹ کیا گیا۔
ٹیکنالوجی گوگل نے غلطی سے بلاگر کو ڈھائی لاکھ ڈالر بھیج دیے بلاگر کا کہنا ہے کہ اگر گوگل کو یہ پیسے نہیں چاہییں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔