کیا تعلیم تک رسائی بڑے شہروں کے طالب علموں کا حق ہے؟

ملک بھر میں بڑے شہروں تک انٹرنیٹ کی رسائی ہے لیکن بلوچستان کے اواران اور تربت جیسے جنگ زدہ علاقوں میں تو انٹرنیٹ کی سروس ہی بند ہے۔

جس وقت پورے ملک میں ایک بحران جاری ہے اس وقت ہائر ایجوکیشن کمیشن  کی جانب سے بیان آیا ہے کہ جو طالب علم کلاسز آن لائن نہیں لے سکتے وہ انہیں فریز کروا لیں۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ملک بھر میں بڑے شہروں تک انٹرنیٹ کی رسائی ہے لیکن بلوچستان کے اواران اور تربت جیسے جنگ زدہ علاقوں میں تو انٹرنیٹ کی سروس ہی بند ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کیا سارا بوجھ ان علاقوں کے طالب علم پر ڈال کر طبقاتی فرق مزید بڑھا رہا ہے؟َ
جانیے جلیلہ حیدر کے وی لاگ میں
 
زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ