مغربی میوزک کی دھنوں پر نوحہ خوانی

عراق کے مدحتیہ قصبے سے شروع ہونے والا نوحہ خوانی کا انداز نوجوانوں میں مقبول ہو رہا ہے۔

عراق میں شیعہ نوجوانوں کو ایک نئی تحریک اپنی جانب کھینچ رہی ہے جس میں نوحہ خوانی کے لیے مغربی RAP  میوزک بجایا جاتا ہے۔

’حسینی‘ RAP  کہلانے والے اِس غیر روایتی انداز کے حامیوں کا خیال ہے کہ اِس سے مغرب زدہ معاشرے کو مذہب بھولنے سے بچایا جا سکتا ہے، البتہ روایتی مذہبی حلقے ’حسینی‘ RAP  کی بھرپور مخالفت کر رہے ہیں۔    

 

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو