لاڑکانہ: کہیں ایچ آئی وی کے متاثرین کا بائیکاٹ تو کہیں حجام کا

تحصیل رتو ڈیرو میں تقریباً ایک ماہ میں پندرہ ہزار لوگوں کے معائنے کے دوران کم سے کم 500 افراد کو ایچ آئی وی سے متاثر قرار دیا گیا ہے۔

تحصیل رتو ڈیرو میں تقریباً ایک ماہ میں پندرہ ہزار لوگوں کے معائنوں کے دوران کم سے کم 500 افراد کو ایچ آئی وی سے متاثر قرار دیا گیا ہے۔

کسی دیہات میں متاثرین سماجی بائیکاٹ سے دوچار ہیں تو کہیں والدین نے بچوں کے سر مونڈھنے کے لیے شیونگ مشینیں لے لی ہیں۔ بعض دیہات میں سماجی کارکن سپیکروں پر اعلان کرکے لوگوں کو ایچ آئی وی سے بچنے کی تدبیریں بتا رہے ہیں۔

ایچ آئی وی کے بعد رتو ڈیرو میں کیا ہو رہا ہے دیکھنے کے لیے ویڈیو پر کلِک کریں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو