پاکستانی اور بھارتی افواج کے یوم آزادی پر مٹھائیوں کے تحفے

کئی برسوں کے دوران دونوں ممالک نے خطے میں امن اور سکون کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے خیر سگالی کے اظہار کیے ہیں۔

14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی فوج نے خیر سگالی کے طور پر پاکستانی فوج کو ٹتھوال سیکٹر پر مٹھائیاں پیش کیں تاکہ پاکستان کو یوم آزادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا جائے اور لائن آف کنٹرول پر امن برقرار رکھنے کی خواہش ظاہر کی جائے۔

خیر سگالی کے اظہار کے جواب میں ’یوم آزادی بھارت‘ کے موقع پر اتوار کو پاکستانی فوج نے بھی ایل او سی کے متعدد سیکٹرز میں بھارتی فوج کو مٹھائیاں اور مبارکبادیں پیش کیں۔ قبل ازیں بھارتی فوج نے پاکستانی فوج کو ان کے یوم آزادی کے موقع پر مٹھائیاں پیش کی تھیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کئی برسوں کے دوران دونوں ممالک نے خطے میں امن اور سکون کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے خیر سگالی کے اظہار کیے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا