آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں دتہ خیل، حسن خیل، غلام خان اور میر علی میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 عسکریت پسند مارے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے جمعے کو کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں دنیا کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں ’غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ‘ اور ’پرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی‘ عالمی سطح پر بڑے چیلنجز ہیں۔