واشنگٹن میں پالیسی ماہرین اور سکالرز سے ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی اور عالمی تنازعات کے حوالے سے پاکستان کے متوازن موقف کی بھی وضاحت کی۔
پاکستانی فوج
آئی ایس پی آر کے مطابق: ’ایکس انڈس کے تحت کیے گئے اس تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاری اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کی جانچ کرنا تھا۔‘