ایک ہی شہر کے فٹبال کلبوں میں پاک بھارت کرکٹ جیسا مقابلہ

انگلینڈ میں کون کون سے کلبوں میں زبردست تناؤ کا ماحول ہوتا ہے؟ جانیں اس ویڈیو میں۔ 

یورپی ڈومیسٹک فٹ بال لیگز میں ایک ملک کے مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں لیکن اکثر ان شہروں کی ایک سے زیادہ ٹیمیں بھی ہوسکتی ہیں۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ہونا تو یہ چاہیے کہ اگر ایک ہی شہر کی ٹیمیں ہیں تو ان کا آپس میں اشتراک ہو مگر بعض اوقات ان ٹیموں کی آپس میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں جیسی دشمنی بھی دیکھنے میں آتی ہے۔ 

انگلینڈ میں کون کون سے کلبوں میں زبردست تناؤ کا ماحول ہوتا ہے؟ جانیں اس ویڈیو میں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا