یورپی کلب فٹ بال کا نظام آسان الفاظ میں

دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انگلش پریمیئر لیگ کے سیزن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

یورپ بھر میں کلب فٹ بال کا سیزن شروع ہونے جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انگلش پریمیئر لیگ کے سیزن کا آغاز آج سے ہو گا۔

انڈپینڈنٹ اردو نے اس حوالے سے ’فنڈہ فٹ بال کا‘ کے نام سے ایک نئی سیریز کا آغاز کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس سیریزمیں ہم یورپی کلب فٹ بال کے نظام، فٹ بال کے عمومی قوانین اور فٹ بل سے جڑی خبریں اپنے قارئین و ناظرین کے لیے لائیں گے۔ 

سیریز کی پہلی قسط میں ہم نے یورپی کلب فٹ بال کے نظام پر ایک عمومی نظر ڈٓالی ہے اور اسے آسان الفاظ میں آپ کے سامنے پیش کیا ہے۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال