دنیا ٹرمپ کا یورپی یونین سے انڈیا اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ ٹرمپ نے دونوں ایشیائی ممالک پر روس سے توانائی کی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امریکہ بھی وہی محصولات عائد کرے گا جو یورپی ممالک لگائیں گے۔
تحقیق دس ہزار سالہ قدیم یورپی خاتون کا رنگ گہرا تھا: تحقیق ماہرین کے مطابق یورپ کی قدیم آبادی میں سیاہ رنگت اور نیلی آنکھیں عام تھیں۔