فٹ بال قیمتوں پر تنقید کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ کے سستے ٹکٹ متعارف کر دیے فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی نے کہا کہ اس نے تمام 104 میچز، بشمول فائنل کے لیے محدود تعداد میں ’سپورٹر انٹری ٹئیر‘ 60 ڈالر مقرر کر دی ہے۔
فٹ بال ٹرمپ کی رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی اے آئی ویڈیو جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں النصر کے کپتان کے ساتھ فٹ بال کھیل رہے ہیں۔