یہ چوٹیں فٹ بالرز کو کئی ماہ تک کھیل سے دور رکھ سکتی ہیں اور نوعمر لڑکیوں کو خاص طور پر جسمانی اور ذہنی وجوہات کی بنا پر ان کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
فٹ بال
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے عہدیدار کے مطابق: ’ابھی فیفا کی جانب سے رکنیت بحال نہیں کی گئی البتہ ہم نے تمام رکاوٹیں دور کر دی ہیں۔‘