شوکت ترین کی ’مسلسل محنت‘ جاری

مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی معاشی پالیسیوں پر صابر نذر کی نظر

شوکت ترین کی ’مسلسل محنت‘ جاری (2021-10-20)

ملک میں کبھی مہنگائی کے عارضی ہونے کا بیان داغا جاتا ہے اور کبھی دوسرے ملکوں سے موازنہ کرکے بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کتنی ’کم‘ ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پیٹرول اور ڈالر کی ریکارڈ قیمت سے روزمرہ کی اشیا تک کچھ بھی مہنگائی سے محفوظ نہیں، ساتھ ہی آئی ایم ایف کے عہدیداروں کی پاکستان آمد اور واپسی کی خبریں بھی گردش میں ہیں۔

ایسے میں پہلے وزیر خزانہ اور اب مشیر برائے خزانہ مقرر کیے جانے والے شوکت ترین کی معاشی پالیسیوں کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون