اپنی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں پاکستان کی وزارت خزانہ نے کہا تھا کہ مئی میں افراط زر کی شرح مزید کم ہو جائے گی۔
مہنگائی
آئی ایم ایف کے ساتھ جاری سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کے حصول کے لیے اسلام آباد میں جاری مذاکرات آج ختم ہو رہے ہیں اور حکومت آئی ایم ایف سے قرض کے ایک پروگرام کے حصول کے لیے کوششیں شروع کر چکی ہے