اب تک چار میچوں میں پاکستان کے سپنرز 26 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، جبکہ فاسٹ باؤلرز صرف سات بلے بازوں کو آؤٹ کر سکے ہیں۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں امریکی ٹیم سپنرز کی عمدہ بولنگ کے باعث 158 رنز ہی بنا سکی۔