فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ایک ملزم جمشید خان کے وکیل لائق خان سواتی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ان کے موکل 2012 سے حراستی مرکز میں ہیں، جن کا پانچ سال بعد مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان لیا گیا۔
آرمی ایکٹ
اپنے ووٹروں کے غصہ سے بچنے کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت انتہائی مضحکہ خیز بیان دے رہی۔ مثلاً یہ کے شریف خاندان پر بڑے ظلم ہوئے مگر ایکسٹنشن بھی انہی کو دی جنہوں نے ظلم ڈھائے۔ اور یہ کہ قوم نے ساتھ نہیں دیا۔