پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کی ایک دہائی گزرنے کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کی بحث ایک اور رخ اختیار کر گئی ہے۔
آرمی پبلک سکول حملہ
ایک ایسے وقت جب سیاسی پارہ اوپر کی حدیں چھو رہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو عزم استحکام پر متفق کروانا آسان نہیں ہو گا لیکن وزیراعظم شہباز شریف یہ کام کر سکتے ہیں۔