29 سالہ ڈیوڈ لین تھیکرے نے مبینہ طور پر کلاڈ سے گفتگو میں کہا: ’میں ابھی قریبی ویسٹ فیلڈ جاؤں گا اور وہاں بچوں کی نگہداشت کے مقامی مرکز میں فائرنگ کروں گا۔‘ اس کے بعد ان کا کلاڈ اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔
آسٹریلیا کو دوسری اننگز میں 284 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد بنگلہ دیش کو فتح کے لیے 57 رنز درکار تھے، جو مہمان ٹیم نے آسانی سے پورے کر لیے۔