تیسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
آسٹریلیا
آسٹریلیا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ سڈنی کے مضافاتی بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور نوید اکرم پر دہشت گردی کے الزام سمیت 59 جرائم کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔