ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شرکت کی۔
آصف علی زرداری
صدر پاکستان نے موجودہ افغان صورتحال پر کہا کہ یہ سب نائن الیون سے قبل کی یاد دلاتا ہے جب عسکریت پسند تنظیمیں عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکی تھیں اور بالآخر نائن الیون جیسا سانحہ ہوا۔