پاکستان 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر کے طور پر مناتا ہے۔ اس موقعے پر صدر زداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے حالیہ ’جارحانہ اقدامات‘ خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔
آصف علی زرداری
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ یہ جھوٹ کس نے پھیلایا، کیوں پھیلایا، اور اس پروپیگنڈے سے کون فائدہ اٹھا رہا ہے۔‘
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                    