زاویہ امیر طاہری سیستان بلوچستان: ایران کے مستقبل کی جنگ؟ ایران کے جنوب مشرق میں وسیع پیمانے پر غربت، دائمی عدم تحفظ، بنیادی ڈھانچے کی تباہی جو ضروری مرمت سے محروم ہیں اور ثقافتی نظر اندازی اس خطے میں بڑے پیمانے پر عدم اطمینان کے عوامل میں سے ہیں۔
ٹیکنالوجی ٹوئٹر کی جانب سے ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای کے اکاؤنٹ پر پابندی ٹوئٹر ترجمان کے مطابق ’یہ پابندی ہمارے ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر عائد کی گئی ہے جس کے تحت اکاؤنٹ کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔‘