جین زی کے پریشر گروپ کی طرف سے الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ ووٹر فہرستوں میں تبدیلی سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا جا رہا ہے۔
پیٹرولیم کے خلاف کراچی میں جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کہ بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سے قافلے بھی شامل ہوں گے۔