وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کا نام لیے بغیر الزام لگایا کہ ان کے جلسوں اور سوشل میڈیا پیغامات میں گالم گلوچ والے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
اخلاقیات
ہم سے روزانہ ان باکس میں ذاتی باتیں پوچھی جاتی ہیں، اور جب ہم سوال کریں تو کہتے ہیں کہ ہم تو ویسے ہی پوچھ رہے تھے؟