فلسطینی شاعر اور مصنف مصعب ابو طہ کو غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں اور مصائب کو دستاویزی شکل دینے پر ایوارڈ دیا گیا، جب کہ پاکستانی نژاد صحافی اعظم احمد کو بھی یہ ایوارڈ ملا۔
ادب
کتابیں ایک ایسی چیز ہیں جو تمام بچوں کے لیے دستیاب ہونی چاہییں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کا پس منظر یا والدین کی آمدنی کی سطح کیا ہے۔