افغانستان کا ماضی میں پاکستان پر ادویات اور علاج کے سلسلے میں انحصار کافی بڑھا تھا۔ تاہم گذشتہ دنوں افغان حکام نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں مبینہ طور پر پاکستان سے آنے والی جعلی ادویات کی شناخت کی گئی تھی۔
ادویات
کراچی میں ڈرگ انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے معروف دواساز کمپنیوں کی جعلی ادویات تحویل میں لے لی ہیں، جن میں درد کش ادویات، درد کش مرہم اور مرگی کے مرض کی ادویات شامل ہیں اور ایسی ادویات کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے، جو مضر صحت ہیں۔