کرکٹ آفریدی کے آؤٹ ہونے پر پشاور کے تماشائیوں نے میچ رکوا دیا: کمنٹیٹر معروف کمنٹیٹر طارق سعید سے اردو کمنٹری کے ماضی حال اور مستقبل پر گفتگو اور اس دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات۔
نقطۂ نظر کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے جموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمہ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔