ادب جون ایلیا سوشل میڈیا کے مقبول ترین اردو شاعر کیسے بنے؟ میر، غالب، اقبال، فیض وغیرہ بڑے شاعر سہی، لیکن سوشل میڈیا پر مقبولیت کے لحاظ سے جون ایلیا نے ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ادب نئی دہلی کی یونیورسٹی جس کی رگوں میں فیض کی شاعری ہے دہلی کی ایک یونیورسٹی جس میں کوئی بھی تحریک چل رہی ہو، اس میں فیض اور جالب کے اشعار پیٹرول کی طرح کام کرتے ہیں۔