مجھے امید ہے ایک دن مجھے کینیا میں انصاف مل جائے گا، لیکن پاکستان کی عدالتوں سے میری امید ختم ہوتی جا رہی ہے۔
ارشد شریف
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مراد سعید نے ارشد شریف کے گھر میں روپوشی اختیار کی ہوئی تھی، تاہم مقتول صحافی کی اہلیہ نے اس کی تردید کی ہے۔