عادت پہ چلتے رہنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ آٹومیٹک رہتا ہے۔ انسان کو فالتو کی انرجی کسی نئی چیز کے لیے ضائع نہیں کرنا پڑتی۔
ازدواجی تعلقات
انڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق دھوکے سے شادیاں کرنے والے شخص کو ایک 45 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کی شکایت کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ دونوں کی شادی رواں سال کے دوران ہی ہوئی تھی۔