ایشیا صدرِ پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کی یو این رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار آصف علی زرداری نے کہا کہ 20 ہزار سے زائد بچوں کی موت کی اطلاعات اجتماعی انسانی ضمیر پر ایک بدنما داغ ہیں۔
دنیا غزہ: القسام بریگیڈز کے نئے سربراہ محمد عودہ کی اسرائیلی حملے میں موت محمد عودہ نے یہ عہدہ اس وقت سنبھالا تھا جب ان کے پیشرو عزالدین الحداد 15 مئی کو اسرائیلی کارروائی میں قتل کر دیے گئے تھے۔