اسرائیلی فوج

دنیا

غزہ میں لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 فوجی ہلاک: اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔