پیر کو اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رفح کے امدادی کیمپوں میں فلسطینیوں کے لیے پمفلٹ گرائے، جہاں فوج حماس کے خلاف ’طاقت کے ساتھ کارروائی‘ کے لیے تیار ہے۔
اسرائیلی فوج
اسرائیلی حملے کے بعد غزہ سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں نہتے فلسطینی شہریوں کی بے بسی دیکھی جا سکتی ہے جو اب اپنے گھروں اور قریبی رشتہ داروں کو کھو چکے ہیں۔