برطانوی میزبان ایما بارنیٹ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینڈومیٹریوسس کے باعث ہسٹریکٹومی کروائی ہے۔ یہاں الزبتھ براڈہرسٹ اپنی جذباتی اور جسمانی تکلیف بیان کر رہی ہیں، جنہیں 33 سال کی عمر میں اپنا رحم اور بیضہ دانیاں نکلوانا پڑیں۔
پاپولیشن کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال ساڑھے 25 لاکھ سے زیادہ اسقاط حمل ہوتے ہیں جن کے بعد ایک تہائی سے زیادہ خواتین کو صحت سے متعلق پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔