پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان کے توسط سے پیغام دیا ہے کہ اگر واشنگٹن بحری ناکہ بندی ختم کر دے تو ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دے گا۔
وزارت خارجہ کے عہدے دار نے کہا کہ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستانی ہم منصب محسن نقوی اور دیگر پاکستانی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔