اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان

سی ڈی اے، میٹروپولیٹن کارپوریشن تنازع، عدالتی فیصلے کے اثرات؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو تحلیل کر کے تمام اختیارات اور اثاثے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منتقل کرنے کے حکم کو جہاں ایم سی آئی کے حکام ’درست‘ قرار دے رہے ہیں، وہیں سی ڈی اے حکام اپیل دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔