اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
عدالت نے تین دو کی تناسب سے فیصلہ دے کر ٹرانسفر کو درست قرار دیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی درخواست خارج کر دی۔