مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ایمان فیروز کو 19 اور 20 اپریل 2025 کی درمیانی شب اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں واقع ایک نجی گرلز ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
اسلام آباد
منگل کو اسلام آباد میں ہونے والی نیوز کانفرنس میں آئی جی علی ناصر کا کہنا تھا کہ ’یہ متعدد بار ریجیکشن کا کیس تھا۔ ملزم ثنا یوسف سے رابطے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہ اسے بار بار مسترد کر رہی تھیں۔‘