کرکٹ ملتان سلطانز ریکارڈ 2.45 ارب میں فروخت، نیا نام راول پنڈی ولی ٹیکنالوجیز نے ملتان سلطانز کو 2.45 ارب روپے میں خرید کر نیا نام راول پنڈی رکھنے کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ پی ایس ایل پلے آف: پشاور زلمی کی فتح، بابر اعظم کے نو ہزار رنز بابراعظم نے 39 گیندوں پر 64 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے نو ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔