زاویہ عادل شاہ زیب پاکستان کی ڈوبتی معیشت اور سیاسی عدم استحکام گذشتہ تین ماہ سے یہی تماشہ چل رہا ہے۔ پنجاب کا سیاسی عدم استحکام ہماری معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔
زاویہ ملک سراج اکبر بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ، پرانی کابینہ لازمی نہیں کہ وزیراعلیٰ ہر وقت ہر وزیر کے ساتھ مسکرائیں بلکہ بطور کپتان انہیں ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیے کہ بعض اوقات انہیں وزرا اور سرکاری ملازمین کوعوامی مفاد میں خود احتسابی کے عمل سے گزارنا ہوگا۔