انٹرنیشنل فٹنس اینڈ باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ چیمپئن شپ میں 57 ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جہاں پاکستانی دستے نے غیر معمولی مہارت، نظم و ضبط اور عزم کا مظاہرہ کیا۔
اعزاز
ڈاکٹر روبی بھٹی پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔ انہیں ڈاکٹریٹ کے علاوہ ’او بی ای‘ کا شاہی اعزاز بھی مل چکا ہے۔